
آسان نحو و ترکیب
مفکر اسلام عون محمد سعیدی مصطفوی
نحوعربی Free PDF
About this book
اس کتاب کے پہلے حصہ حصہ قواعد کے آغاز میں ضروری اصطلاحات کی تعریفیں لکھی گئی ہیں۔ جس سے کتاب کو سمجھنا بے حد آسان ہو جائے گا۔ پھر چھ بابوں میں اہم ترین بنیادی قواعد لکھے گئے ہیں اور پھر دوسرے حصہ حصہ ترکیب میں مشہور نحوی مثالوں کی مکمل ترکیب انتہائی سادہ اور آسان الفاظ میں لکھی گئی ہے، ترکیب میں زیادہ باریکیوں کو نہیں کریدا گیا۔ تاکہ طالب علم کا ذہن ترکیب کو قبول کرنے کا اہل بن سکے۔ کتاب کے صوری اور معنوی حسن کا خاص طور پر خیال رکھا گیا ہے، تا کہ طالب علم کی طبیعت اس سے اُچاٹ نہ ہو اور وہ اس میں محو ہو کر رہ جائے۔ باب بندی، پیرا بندی، جزء بندی اور رموز اوقاف کی طرف بھر پور توجہ دی گئی ہے تا کہ جملے با ہم خلط ملط نہ ہو جائیں اور طالب علم کو تسلسل کی بوریت سے بھی نجات مل سکے۔ اہم لفظوں اور جملوں کا رسم الخط بدل کر لکھا گیا ہے تاکہ سمجھنے اور یا در رکھنے میں آسانی ہو۔