
خلاصه النحو
ابن داؤد عبد الواحد مدنی عطاری صاحب
نحو اردو Free PDF
About this book
مبتدی طلباء کرام کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اِس کتاب کو مدون کیا گیا ہے۔ اور اِس کتاب کا مواد معتبر کتبِ نحو سے کیا گیا ہے۔ اور اِس کتاب میں قواعد و فوائد نمبر وائز ذکر کیے گئے ہیں۔ ہر سبق کی تمرین تین زاویوں سے پیش کی گئی ہے۔ امثلہ کے تراجم سے کف قلم کیا گیا ہے۔