نصاب الصرف
المدینہ العلمیہ
صرفاردوFree PDF
About this book
: یہ کتاب حتی المقدور سہل انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور اس کی افادیت کو بڑھانے کے لیے اسباق کے آخر میں مشقوں کا بھی اندراج کیا گیا ہے۔ نیز ضرورت کے تحت الفاظ کے ساتھ قوسین میں ان کے معانی بھی درج کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ کتاب کے آخر میں خاصیات ابواب اجمالا ذکر کیے گئے ہیں۔