.png%3Falt%3Dmedia%26token%3D8a37e35f-0029-4ffe-a4d0-0ef1b213f565&w=3840&q=75)
عربی گرامر کی تاریخ اور ایجاد کےاسباب
ابو سفیان محمد راشد مدنی (صادق آبادی)
نحو اردوFree PDF
About this book
رسالے پر ہمارا کام
بامحاورہ ترجمہ کرتے ہوئے جملوں کو بہتر اورسلیس اردو میں لانے کی کوشش کی گئی ہے۔
متن کی ضروری وضاحت متن میں ہی چھوٹی بریکٹ کی صورت میں شامل کر دی ہے۔
جہاں کسی مقام پر کچھ گرامر کی وضاحت کی حاجت تھی اسے حاشیہ میں ایڈ کر دیا گیا ہے۔
آیات کا حوالہ حاشیہ میں ایڈ کر دیا ہے، نیز آیات کے ساتھ منقش بریکٹس کا اضافہ کر دیا ہے۔
اگر کہیں کسی واقعے میں تضاد کا عنصر تھا تو حاشیہ میں تطبیق پیدا کرنے کی حتی المقدور کوشش کی گئی ہے۔مزید اہم حواشی بھی موجود ہیں۔
عربی عبارات کا فونٹ عربی میں تبدیل کر دیا ہے۔
عربی اشعار کا ترجمہ کر دیا گیاہے۔
رسالے کےآخر میں بطور فائدہ اصل عربی متن شامل کر دیا گیا ہے اور عربی متن میں جہاں جہاں نسخوں کا فرق تھا اسے حاشیہ میں ذکر کر دیا گیا ہے۔
بقدر ضرورت حاشیہ میں ائمہ کرام و مصنفین کا مختصر تعارف بھی شامل کر دیا گیا ہے۔