
المبین
سلیمان اشرف بہاری
نحو عربی Free PDF
About this book
ایک علمی اور تحقیقی کتاب ہے، یہ کتاب عربی زبان کے قواعد کو نہایت آسان اور جامع انداز میں پیش کرتی ہے۔
مصنف نے عربی گرامر کی اصطلاحات اور اصولوں کو اس طرح بیان کیا ہے کہ طلبہ کو مشکل مفاہیم بھی واضح اور آسان معلوم ہوں۔
عربی کی کئی ایک خصوصیات کو خوبصورت پیرائے میں بیان کیا ہے، نیز زبان کی تاریخ سے متعلق مختلف اقوال کو بیان کیا ہے۔
جو کہتے ہیں کہ عربی زبان ناقص ہے اور دوسری زبانیں ان پر فائق ہیں ان کا علمی رد فرمایا ہے۔ یہ کتاب علما کے پڑھنے کے لیے بہترین کتاب ہے۔
اور حروف تہجی کو ان کے خواص کے ساتھ بیان کیا ہے۔