
تبصیر اردو شرح
سردار احمد حسن سعیدی
نحو اردوFree PDF
About this book
نحو میر کی افادیت کو دیکھتے ہوئے کئی علماء نے اس پر شروحات اور حواشی لکھے ہیں جن کو اہل علم کے ہاں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ لیکن ہر دور کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں۔ زمانہ بدلتا ہے ، حالات نئی کروٹ لیتے ہیں تو ہر چیز کی طرح تعلیم ، تدریس اور تحریر میں بھی جدت اور نیا پن آتا ہے ہر شرح نحو میر کو مرتب کرتے ہوئے میں نے بھر پور کوشش کی ہے کہ یہ کتاب موجودہ اور آنے والے دور میں طلبہ کی ضرورت کو پورا کرے۔ ان کے ذوق علمی میں اضافے کا سبب بنے اور بالخصوص اساتذہ کرام کو نیا انداز کر دے۔ مجھے پوری امید ہے کہ تصبیر شرح نحو میر طلبہ ، طالبات اور تمام قارئین کیلئے انتہائی مفید کتاب ثابت ہوگی۔