
فیض النحو
حافظ محمد اویسی اویسی
نحو اردوFree PDF
About this book
ہر قاعدہ کو بیان کرنے کے بعد مثال کا ذکر کیا گیا تاکہ طلباء کو سمجھنے میں زیادہ آسانی ہو۔ اور کتاب کی تدوین میں سادہ اور عام فہم انداز سوالا و جوابا اختیار کیا گیا ہے تاکہ قواعد سمجھنے میں طلبہ کو کوئ دقت نہ ہو۔