صرف بہائ
علامہ بہاؤ الدین عالمی
صرفاردوFree PDF
About this book
یہ علم صرف کی بنیادی اصطلاحات اور ان کی تعریفات اور ابتدائی گردانوں پر مشتمل مختصر رسالہ ھے۔
اصل کتاب فارسی زبان میں یے۔ مدارس دینیہ کے طلباء کرام کی سہولت کے لئے المدینہ العلمیہ کے شعبہ درسی کتب نے ترجمہ بنام صرف بہائی کے پیش کیا۔