قواعد الصرف
محمد نظام الدین قادری مصباحی
صرفاردوFree PDF
About this book
قواعد الصرف حصہ اول ہے۔ اس کتاب کی ترتیب کا ہدف یہ تھا کہ مہموز معتل ، مضاعف وغیرہ کے قواعد اور گردانوں کا احاطہ ہو اور علم الصیفہ کی جگہ کار آمد ہو۔ اس لیے یہ بھی کوشش ہوئی کہ خاصیات ابواب بھی اسی حصے میں آجائیں۔ مولانا ناصر حسین مصباحی مدرس جامعہ اشرفیہ نے ازسرنو سیٹنگ کرتے ہوئے کتاب اور حروف کو مزید واضح اور عمدہ بنانے کی کوشش کی بہت سی آیات کے حوالے وغیرہ بھی درج کیسے اور کچھ اشارات دیے گئے تھے جن کی انھوں نے تعمیل کی۔