متعلقہ سوالات
نحو
1
أما بعد فھذہ کی ترکیب کرے
19 ستمبر، 2024حنیف اللہ
جواب دہندہ
اما بعد فھذہ
اما قائم مقام مھما یکن من شیئ
مھما مبتدا یکن فعل ناقص اس میں ھو ضمیر اس کا اسم
من جار زائدہ شیئ یکن کی خبر
یکن اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر مھما کی خبر مھما مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر شرط
بعد مضاف مضاف الیہ محذوف الحمد و الصلاۃ مضاف الیہ مضاف ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم
ھذہ مبتدا
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر جزاء