متعلقہ سوالات
صرف
1
اتواصوا کونسا صیغہ ہے ؟
23 اکتوبر، 2024Saithsaab
جواب دہندہ
تواصوا صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفاعل
اصل میں تواصَیُوا تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو تواصاوا ہو گیا
پھر الف اور واؤ دونوں ساکن جمع ہوئے تو الف کو حذف کر دیا تو تواصَوا ہو گیا