متعلقہ سوالات
صرف
1
"اِحْمَرَّ اِحْمَرِّ اِحْمَرِرْ" کا معنی کیا ہوگا اور ان مے کیا فرق ہیں
29 مارچ، 2025Raise bhai Khan khan
جواب دہندہ
یہ تینوں کلمات ایک ہی صیغہ ہیں یعنی فعل امر صیغہ واحد مذکر حاضر
ان کا معنی ہے سرخ ہو تو ایک مرد
ان میں لفظی فرق ہے مختلف قبائل ہے استعمال کے اعتبار سے یعنی بعض ادغام کرتے ہیں سور بعض بغیر ادغام کے پڑھتے ہیں