متعلقہ سوالات
نحو
1
اذ اور اذا کی ترکیب کیسے ہوتی ہے
30 اگست، 2024Muhammad Abdullah Qadir
جواب دہندہ
اذ اور اذا عموما اسم ظرف کے ساتھ شرط کا معنی بھی دیتے ہیں تو اس صورت میں یہ شرط کے فعل کا مفعول فیہ ہوتے ہیں
اور جب یہ صرف ظرف کے لئے ہوں تو ما بعد جملے کی طرف مضاف ہوتے ہیں اور ما قبل فعل یا شبہ فعل کا مفعول فیہ بنتے ہیں