متعلقہ سوالات
نحو
1
اسباب منصرف کی تعریف
12 اپریل، 2025Mv Kamal Huson
جواب دہندہ
اسباب منصرف سے مراد وہ نو اسباب ہیں جن میں سے دو یاء ایک سبب جو دو کے قائم مقام ہو کے جمع ہونے کی وجہ سے اسم معرب پر تنوین نہیں آتی
وہ اسباب یہ ہے
عدل ، وصف ، تانیث ، معرفہ ، عجمہ ، جمع ، ترکیب ، وزن فعل ، الف نون زائدتان