متعلقہ سوالات
صرف
1
استحوذ میں قال والا قانون کیوں نہیں لگا ؟رہنمائ فرمائیں ۔
2 مئی، 2025محمد اشفاق
جواب دہندہ
یہ والا صیغہ خلاف قیاس استعمال ہوتا ہے
یعنی مشہور قاعدے کے بر خلاف ہے لیکن ایک عربی لہجے میں وہ لوگ صیغوں کو ایسے بغیر تعلیل کے استعمال کرتے ہیں تو ان کی زبان کے مطابق ہے اور قیاس کے مطابق ہوگا