متعلقہ سوالات
نحو
1
استعان کون سا صیغہ ہے
20 جون، 2025Syed Kashif
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب استفعال
اصل میں استَعْوَن تھا
واؤ متحرک ما قبل ساکن ہونے کی وجہ سے واؤ کی حرکت ما قبل یعنی عین کو دی اور واؤ کو الف سے بدل دیا تو استعان ہو گیا
قاعدہ
واو یا یاء کا ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو ان کی حرکت مَاقبل کو دینا واجب ہے اور اگر يہ حرکت فتحہ ہو تو واو یا یا کو الف سے بدلنا بھی واجب ہے