متعلقہ سوالات
نحو
1
اسلام علیکم محترم مجھے لفظ (اتفاق) کی تحقیق چاہیے
6 جون، 2025Sakinder Ktk
جواب دہندہ
اتفاق مصدر ثلاثی مزید فیہ مثال واوی از باب افتعال
اصل میں اوتفاق تھا
قاعدہ
وه واو یا یاء جو باب "اِفْتِعَالٌ"، "تَفَعَّلٌ" يا "تَفَاعُلٌ" کے فاء کلمے میں آجائیں تو انہیں تاءسے بدل کر ادغام کر دیا جا تا ہے۔ (اس کے لیے شرط یہ ہے کہ وہ واو یا اء ہمزہ سے تبدیل شدہ نہ ہو)
اس قاعدے کے تحت واؤ کو تاء سے بدل کر تاء کا تاء میں ادغام کیا ہے