متعلقہ سوالات
صرف
1
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا نفی تاکید بلن ساتھ صیضوں کے آخر میں نون اعرابی گرا دیتا ہے اس کی وجہ کیا ہے ۔ اور دوسرا سوال یہ ہے ۔ نفی تاکید بلن 5 صیضوں کے آخر میں حرف علت نہی گراتا اس کی وجہ کیا ہے
25 اپریل، 2024محمد قمر عباس عطاری
جواب دہندہ
ا
عامل ہے. اس وجہ سے نون اعرابی گراتا ہے.