متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم اشارہ اور ضمیر میں فرق کیا ہے
27 مئی، 2025Naqeebahmed
جواب دہندہ
اسم اشارہ کے ذریعے مبصر چیز کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے
جبکہ ضمیر کے ذریعے کسی چیز کو بیان کیا جاتا ہے
جیسے
وہ کھڑا ہے
اب وہ ضمیر ہے جس کے ذریعے کسی ذات کو بیان کیا گیا ہے
یہ رکھی ہے
اس مثال میں لفظ یہ سے کسی موجود چیز کی طرف اشارہ کیا گیا ہے