متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم تام کسے کہتے ہیں
21 ستمبر، 2025Zeeshan Haleem
جواب دہندہ
ایسا اسم جو اپنی موجودہ حالت میں مضاف نا ہو سکتا ہو بلکہ اضافت کے لیے تبدیلی کرنی پڑے جیسے تثنیہ و جمع مذکر سالم
جیسے عشرون درھما میں عشرون مضاف نہیں ہو سکتا
جواب دہندہ