نحو
1
اسم جنس اور علم جنس میں کیا فرق ہے مثالوں سے واضح کریں
27 اپریل، 2025سلیم اللّٰہ خان
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اسم جنس اور علم جنس
اسم جنس سے مراد ماھیت ہوتی ہے نا کہ افراد جیسے انسان اب اس لفظ سے مراد انسان کی ماہیت یعنی حقیقیت ہے افراد انسان مراد نہیں ہیں اور اگر افراد مراد لینے ہوں تو پھر الف لام کا اضافہ کرتے ہیں
جبکہ علم جنس سے مراد حقیقیت یا ماہیت نہیں ہوتی بلکہ اس سے مراد افراد ہوتے ہیں جیسے فرعون
فرعون بادشاہان مصر کا لقب ہوا کرتا تھا اور یہ لفظ سب پر بولا جاتا تھا لیکن مراد اس سے افراد ہی تھے نا کہ جنس
مزید وضاحت کے لئے
علامہ جلال الدین السیوطی کی کتاب ھمع الھوامع شرح جمع الجوامع ملاحظہ فرمائیں بحث علم میں