متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم فاعل اور صفت مشبہ میں فرق واضح کیجئے
31 جنوری، 2025بنت محمود 
جواب دہندہ
اسم فاعل
یہ حدوثی معنی کے لئے ہوتا ہے یعنی اس سے موصوف ذات کا یہ وصف تینوں زمانوں میں سے کسی ایک زمانے میں پایا جائے گا
جبکہ صفت مشبہ سے موصوف ذات کا یہ وصف زمانے سے خالی ہوگا
اسم فاعل فعل متعدی اور لازم سے مشتق ہو سکتا ہے جبکہ صفت مشبہ صرف فعل لازم سے بنتی ہے