متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم مقصور منصرف اور غیر منصرف میں واضح فرق بتائیں
10 دسمبر، 2024shakir Hussain
جواب دہندہ
اسم مقصور غیر منصرف وہ اسم ہوتا جس میں الف مقصور زائدہ ہوتا ہے
الف مقصورہ زائدہ ہمیشہ تین حروف کے بعد چوتھی جگہ پر آئے گا
اور الف مقصورہ اصلیہ ہو تو منصرف ہوگا جیسے عصا فتیٰ وغیرہ