متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم کتنے صورتوں میں تام ہوتا ہے
3 دسمبر، 2025Jansayyed Jansayyed
جواب دہندہ
اسم تام وہ اسم ہوتا ہے جو ایسی حالت میں ہو کہ وہ مضاف نا ہو سکتا ہے اور
اسم تام دو طرح کے ہوتے ہیں جو بنفسہ تام ہوں
جیسے اسم ضمیر اور اسم اشارہ
اور دوسری قسم وہ جو بنفسہ تام نا ہو
جیسے تثنیہ جمع مذکر سالم اور اضافت یعنی جو اسم مضاف ہو
اب ان تمام صورتوں میں اسم کا مضاف ہونا ممتنع (نا ممکن ) ہوگا اور یہ اسم بغیر اضافت کے مکمل ہوگا اسی وجہ سے اسے اسم تام کہتے ہیں