متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم کنایا کسے کھتے ھیں
13 جولائی، 2025Fatma Sayed
جواب دہندہ
اسماء کنایہ وہ اسماء ہوتے ہیں جن کے ذریعے مبھم طریقے سے کوئی عدد یا بات بیان کی جاتی ہے
جیسے میں نے اتنے اتنے پیسے دیئے
اس مثال میں اتنے اتنے یہ اسماء کنایہ ہیں
عربی میں اس کے لئے کم کآین کذا کیت و ذیت استعمال ہوتے ہیں