متعلقہ سوالات
صرف
1
اشتری کی صرفی تحقیق اور حروف اصلی
18 اکتوبر، 2024Sidra
جواب دہندہ
اشتری صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال
اصل میں اشتَرَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو اشترٰی ہو گیا
جواب دہندہ