متعلقہ سوالات
صرف
1
اصاب میں کیا قاعدہ جاری ہوا ہے ؟
8 نومبر، 2024Farhan Ali46
جواب دہندہ
اصاب صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افعال
اصل میں أَصْیَب تھا
قاعدہ نمبر 2
واو یا یاء کا ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو ان کی حرکت مَاقبل کو دینا واجب ہے اور اگر يہ حرکت فتحہ ہو تو واو یا یا کو الف سے بدلنا بھی واجب ہے
یہ والا قاعدہ جاری ہوا