متعلقہ سوالات
نحو
1
اضافت منیہ ، لامیہ اور ظرفیہ کا جب کوئی جملہ بنائیں گے تو کب مِن اور کب لام جارہ اور کب فی داخل کریں گے ؟
14 نومبر، 2025محمد رضا اشرفی 
جواب دہندہ
اضافت میں من فی اور لام داخل نہیں کریں گے بلکہ یہ مقدر ہوتے ہیں
جیسے قلم زید میں اضافت لامیہ ہے تو یہاں لام مقدر ہوگا