متعلقہ سوالات
نحو
1
"اعتنی" کی صرفی تحقیق
3 دسمبر، 2025Alina Noor
جواب دہندہ
اعْتَنٰی
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال
اصل میں اعتنَیَ تھا
یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو اعتنٰی ہو گیا
جواب دہندہ