متعلقہ سوالات
صرف
1
اعطو صیغہ پوری تفصیل سے بتا ے
19 مئی، 2024Amina Amjad
جواب دہندہ
I
اعطوا
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب افعال
اصل میں اعطووا تھا
واو مضموم ما قبل مکسور تھا اسے یاء سے بدلا تو اعطیوا ہوگیا
پھر یاء مضموم ما قبل مکسور تھا تو ناقص کا قاعدہ نمبر پانچ لگا یاء مضموم ما قبل مکسور ہو اور اس کے بعد واو جمع ہو تو یاء کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر دی پھر اس یاء کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیا