متعلقہ سوالات
نحو
1
اعلم ان الله على كل شىٔ قدير کی ترکیب کیا ہے
13 جون، 2025Masum Sj
جواب دہندہ
اعلم فعل اس میں انت ضمیر فاعل
ان حرف مشبہ بالفعل
اللہ اسم جلالت حرف مشبہ بالفعل کا اسم
علی جار کل مضاف شیئ مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر علی کا مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ہوئے قدیر کے
قدیر اپنے ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر ان کی خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر اعلم کا مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ