متعلقہ سوالات
صرف
1
"أعنی" کی صرفی تحقیق ؟
24 اپریل، 2025Yazdan Yazdan
جواب دہندہ
صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں "أعنِیُ" تھا
یاء مضموم ما قبل مکسور ہو تو اسے ساکن کر دینا واجب ہے تو یہاں یاء کو ساکن کیا تو "أَعْنِیْ" ہو گیا