نحو
1
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم اس کو حل کر کے دکھائیں
26 نومبر، 2024Huma Naseem
اریب احمد خان
Karachi
اعوذ ۔واحد متکلم انا ضمیر فاعل
ب حرف جر لفظ اللہ اسم جلالت مجرور ۔جار مجرور ملکر ظرف لغو اول۔
من ۔حرف جر ۔الشیطان موصوف الرجیم صفت ۔
موصوف صفت ملکر مجرور۔
جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی
فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو اور و ثانی سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا