نحو
1
اغرن میں تعلیل اور صرفی تحقیق بتا دیں
24 اگست، 2025Hamzailyas Ilyas
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
أَغَرْنَ صیغہ جمع مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید اجوف یائی از باب افعال (اغارۃ مصدر )
اصل میں أَغْیَرْن ہوگا
یاء متحرک ما قبل حرف صحیح ساکن ہے یاء کی حرکت غین کو دیکر یاء کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیا تو اغرن ہو گیا