متعلقہ سوالات
نحو
1
افضل الصدقة أن تشبع كبدا جائعا اس کی صحیح ترکیب فرما دیں
25 اکتوبر، 2024Md Imran عمران
جواب دہندہ
افضل مضاف الصدقۃ مضاف الیہ
مرکب اضافی ہو کر مبتدا
ان مصدریہ ناصبہ
تشبع فعل اس میں انت ضمیر فاعل
کبدا موصوف جائعا صفت موصوف صفت ملکر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ