متعلقہ سوالات
صرف
1
افعال متصرفہ اور افعال غیر متصرفہ کسے کہتے ہے
18 ستمبر، 2025Muhammad Ahmed (Bhutto)
جواب دہندہ
افعال متصرفہ وہ افعال ہوتے ہیں جن کی گردانیں ماضی مضارع امر بنتے ہیں
افعال غیر متصرفہ جن سے مکمل گردانیں ماضی مضارع امر نہیں آتے بلکہ ماضی یا مضارع یا دو گردانیں بنتی ہیں