متعلقہ سوالات
نحو
1
إقامة الشئ مقام غيره اس کی ترکیب کردیجئے
17 نومبر، 2025Sheikh Hussain
جواب دہندہ
اقامۃ مصدر مضاف
الشیئ مضاف الیہ
مقام مضاف غیرہ مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ
مصدر اپنے مضاف الیہ اور مفعول فیہ سے ملکر مرکب اضافی
جواب دہندہ