متعلقہ سوالات
صرف
1
اقتت کونسا صیغہ ہے
20 مئی، 2025ibrar jani
جواب دہندہ
صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مثال واوی اس باب تفعیل
اصل میں یہ صیغہ وقتت تھا
قاعدہ :
وہ واؤ جو کلمہ کے شروع میں ہو اور مفتوح نہ ہو اسے بھی ہمزہ سے تبدیل کر دینا جائز ہے اور مفتوح ہونے کی صورت میں اسے ہمزہ سے بدلنا شاذ ہے
اس قاعدے کے تحت واؤ کو ہمزہ سے بدل دیا