متعلقہ سوالات
صرف
1
الاولون صىغه بتائیں مکمل باب بھی بتائیں
3 جون، 2024Amina Amjad
جواب دہندہ
I
صیغہ جمع مذکر سالم اسم تفضیل ثلااثی مجرد لفیف مقرون
اس کے وجہ اشتقاق اختلاف ہے
سیبویہ کے نزدیک اس کا فعل نہیں آتا
اس کی أوول تھا بر وزن افعل دونوں واؤ کا ادغام کیا تو اول ہوگیا
الکتاب لسیبویہ