متعلقہ سوالات
نحو
1
الحمد لله میں الف کون سی ہے الحمدللہ کی ترکیب کیا ہوگی
25 نومبر، 2025Rakib Hossain MOLLICK
جواب دہندہ
الحمد میں الف لام کے بارے میں دو قول ہیں
الف لام جنسی اور الف لام استغراقی
الحمد مبتدا ہے للہ جار مجرور متعلق محذوف سے ملکر خبر ہے