متعلقہ سوالات
صرف
1
السلامُ علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ کیا جملہ کی اقسام میں سے ایک قسم جملہ معطوفہ بھی ہے ۔۔؟ اگر ہے تو برائے کرم اسکا حوالہ بھی ارشاد فرما دیں جزاک اللّہ خیرا واحسن الجزاء
7 اگست، 2025Ala Hazrat
جواب دہندہ
جملہ کی اقسام بنیادی طور طر دو ہی اسمیہ اور فعلیہ
لیکن محل اور استعمال میں کچھ اوصافی اقسام ہیں جیسے معطوفہ حالیہ معترضہ وغیرہ