Logo
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے امید آپ خیریت و عافیت سے ہونگے سوال میرا یہ ہے کہ وقال نسوۃ کی ترکیب کیا ہے برائے کرم شفقت فرمائیں جزاک اللہ ۔