متعلقہ سوالات
نحو
1
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم میری رہنمائی کریں کہ میں نے اولی سوال میں صرف دھیان سے نہیں پڑھی کافی کمزوری رہ گئی ہے اب ثانیہ میں کچھ عربی کتب پڑھنے ان کی طرح یہ ترجمہ عبارت پڑھنے میں مشکل ا رہی ہے تو زیادہ اس کا کیا حال ہے اپنی طور پر کیسے اسے کن کتب کے ذریعے اس طرح بہتر کرو پلیز میری رہنمائی فرما دیں ؟
14 مئی، 2025Muhammad Hasnain
جواب دہندہ
اب آپ ثانیہ میں ہیں تو آپ مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیں
روزانہ کے اسباق یاد کریں
عربی کتب کو حل کرنے کی کوشش کریں چاہے غلطیاں ہی کیوں نا ہوں
اولی کی کتب اور ان کے معاون کتب کا مطالعہ بھی جاری رکھیں
یہ تین روٹین سے کرتے رہیں گے تو عبارت پڑھنا سمجھنا آسان ہو جائے گا