متعلقہ سوالات
نحو
1
الشافعي اسم معرب کی کونسی قسم سے ہے اور وجہ اور مادہ اصلیہ
11 نومبر، 2024Ali Abdullah
جواب دہندہ
الشافعی معرب میں سے جاری مجری صحیح ہے کیوں کہ اصل میں شافعِیْیُ ہے یعنی یا متحرک ما قبل ساکن ہے اور جاری مجری صحیح اس کلمے کو کہتے ہیں جس کے آخر میں حرف علت ما قبل ساکن ہو
مادہ ش ف ع