متعلقہ سوالات
صرف
1
الطحاوی اسکے حروف اصلی کیا ہیں اور صرفی دائیرہ کار میں کیا ہے
26 جولائی، 2025Shabbir Ahmad
جواب دہندہ
الطحاوی طحا کی جانب منسوب ہے جو کہ مصر کا ایک گاؤں ہے اس کے حروف اصلیہ میں ط اور ح تو ہیں ہی لیکن آخر میں الف وہ اصل میں یاء تھا یا واؤ اس کی تعیین نہیں مل سکی البتہ اس کی نسبت میں واؤ آنے سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ اس کی اصل میں ط ح کے ساتھ واؤ بھی ہوگی
تو حروف اصلیہ : ط ح و ہیں اور ہفت اقسام میں ناقص واوی ہوگا