متعلقہ سوالات
صرف
1
العاری میں کیا قاعدہ جاری ہوا ہے ؟
8 نومبر، 2024Farhan Ali46
جواب دہندہ
العاری اصل میں العاریُ تھا ناقص کا دوسرا قاعدہ ہے کہ
قاعدہ
واؤ مضموم ما قبل مضموم یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دینا واجب ہے بشرطیکہ اس کے بعد واؤ مدہ نا ہو
اس قاعدے کے تحت یاء کو ساکن کیا گیا ہے