متعلقہ سوالات
صرف
1
العالمین
26 مئی، 2024Tayyab khan Khan
جواب دہندہ
I
بعض اوقات فاعَل کا وزن اسم آلہ کا معنی دیتا ہے لیکن اسے اسم آلہ نہیں کہا جاتا
صیغہ جمع مذکر سالم اسم۔جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح
اگر عالم کو علم سے اسم آلہ مشتق مانیں تو پھر صرفی تحقیق یوں ہوگی
صیغہ واحد اسم آلہ ثلاثی مجرد صحیح از باب علم
لیکن قیاسی وزن نہیں ہے بلکہ سماعی ہے