متعلقہ سوالات
صرف
1
القاھا کون سا باب اور صیغہ ہے
15 مئی، 2024Amina Amin
جواب دہندہ
I
القی صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افعال
اصل میں ألقَیَ تھا ناقص کے قاعدہ نمبر ایک کے مطابق یاء متحرک ما قبول مفتوح کو الف سے بدلا تو القی ہوگیا