متعلقہ سوالات
نحو
1
اللذان قاما حافظان کی ترکیب نحوی فرما دیں
15 دسمبر، 2024Hizar Rafiq
جواب دہندہ
اللذان اسم موصول
قاما فعل الف ضمیر متصل فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ
موصول صلہ ملکر مبتدا
حافظان خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ