متعلقہ سوالات
نحو
1
"اللھم انی راض عنك فارض عنی" ترکیب کیا ہوگی؟
18 نومبر، 2025Fiza Fatima
جواب دہندہ
اللھم قائم مقام یا اللہ
یا حرف ندا قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل
اللہ مفعول بہ
ان حرف مشبہ بالفعل یاء ضمیر اس کا اسم
راض اسم فاعل اس میں ھو ضمیر فاعل عن حرف جر کاف ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
فارض فعل اس میں انت ضمیر فاعل عن جار یاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ